On the title al-Nabi al-Ummi (النبی الامی) as it is applied to the Prophet Muhammad ﷺ (محمد): whether it functions as a description or as a name, how the earlier scriptures are said to have referred to him, and what the commentators made of the term.
From the author’s introduction
الحمد للہ واصلٰوۃ علٰی النبی الامی رسول اللہ
حضرت الشیخ عبد القادر محدث دہلوی رحمہ اللہ نے سورت الاعراف کے اپنے تفسیری حاشیہ میں آیت نمبر ۱۵۷ پر لکھا کہ حضورؐ کو پہلی کتابوں میں نبی امی بتایا گیا۔
چنانچہ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے لیے النبی الامی عرف ہو یا لقب، اور ایسے کلمہ کا ترجمہ کرنے کی بجائے وہ لفظ خود لکھا اور بولا جاتا ہے جو کہ عرف وغیرہ ہو۔