A study of the verse on wine and gambling, built as a glossary first. It defines nass (نص), dalalah (دلالت), istidlal (استدلال), qiyas (قیاس) and the ʿillah mushtarakah (علّۃ مشترکہ) before applying them, so the reader follows the reasoning rather than only the conclusion.
From the author’s introduction
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ یَسْـَٔلُونَکَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَیْسِرِ (البقرہ)
ہم بہت کچھ پڑھ کر معلوم کرتے رہتے ہیں، بہت کچھ سن کر، اور بہت کچھ دیکھ کر۔ ہمیں چاہیے کہ حصولِ علم کا ذریعہ کوئی سا بھی ہو، پرکھ اور جانچ کو اپنی عادت بنا لیں۔
مضمونِ زیرِ نظر سے مطالعہ میں آنے والے خصوصی الفاظ کے معانی و مطالب کا تعارف حاصل کرنا قاری کے ذہن کو قبول کرنے کے لیے تیار کرے گا۔